سنٹر فار ہیومن ریسورس کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

جمعہ 3 جون 2016 12:36

پشاور ۔03جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) پشاور یونیورسٹی کے سنٹر فار ہیومن ریسورس اینڈ کیریئر ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے تعاون سے یونیورسٹی کے ملازمین کے لئے 3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی اختتامی نشست میں وائس چانسلر ڈاکٹر ایم رسول جان نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ڈائریکٹر ایل آئی ڈی شاہین اور سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جمشید علی خان کے ہمراہ کورس کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں