مالاکنڈ سے دہشت گرد امان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا : سی ٹی ڈی

بدھ 1 جون 2016 12:58

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جون۔2016ء) مالاکنڈ خواہ خیلہ میں انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردامان اللہ کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے خوازہ خیلہ سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد امان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد 2009میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں