ڈاکٹر صادق جڑک کے اعزاز میں تقریب

بدھ 1 جون 2016 11:18

پشاور۔یکم ۔جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا) نے پشتو اکیڈمی سے حال ہی میں پی ایچ ڈی کرنے والے بلوچستان کے ادیب اور اسسٹنٹ پروفیسر محمد صادق جڑک کے اعزاز میں تقریب منعقد کی جس میں پیوٹا کے ایگزیکٹیو ممبران سمیت صدر ڈاکٹر جمیل چترالی‘ ڈائریکٹر ایڈمشن ڈاکٹر حزب الله ‘شعبہ پشتو کی چیئرمین ڈاکٹر عبدالوحید‘ ڈاکٹر یاسین اقبال اورڈاکٹر عزیز خان بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں