مسجد قاسم علی خان نے ملک بھر کے ساتھ ایک ہی دن روزہ اور عیدمنانے کا عندیہ دے دیا ..
تازہ ترین : 1
مسجد قاسم علی خان نے ملک بھر کے ساتھ ایک ہی دن روزہ اور عیدمنانے کا عندیہ ..

مسجد قاسم علی خان نے ملک بھر کے ساتھ ایک ہی دن روزہ اور عیدمنانے کا عندیہ دے دیا ہے،حکومت سے تعاون کیلئے تیار ہیں۔منتظم اعلیٰ مسجد قاسم علی خان

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مئی۔2016ء):مسجد قاسم علی خان نے ملک بھر کے ساتھ ایک ہی دن روزہ اور عیدمنانے کا عندیہ دے دیا ہے۔مسجد قاسم علی خان کے منتظم اعلیٰ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عیدمنانے کیلئے وفاقی حکومت اور خیبر پختونخواہ حکومت سے تعاون کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر کل ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کے سلسلے میں مشاورت کیلئے آرہے ہیں ۔وفاقی حکومت کو اس معاملے پر مایوس نہیں کرینگے۔

وقت اشاعت : 30/05/2016 - 18:32:42

اپنی رائے کا اظہار کریں