ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اوردھرنے کے قائل نہیں،پاناما لیکس کی تحقیقات ..
تازہ ترین : 1

ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اوردھرنے کے قائل نہیں،پاناما لیکس کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہوجائے گا،قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ کی میڈیا سے گفتگو

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مئی۔2016ء)قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اوردھرنے کے قائل نہیں،پاناما لیکس کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہوجائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر لوگوں کو روزگار ملے تو انتہاپسندی ختم ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اوردھرنے کے قائل نہیں،پاناما لیکس کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہوجائے گا۔

وقت اشاعت : 29/05/2016 - 18:22:18

اپنی رائے کا اظہار کریں