پشاور،محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرکے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا
تازہ ترین : 1

پشاور،محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرکے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مئی۔2016ء)محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ،،ملزم کے قبضے سے باروی مواد بھی قبضے میں لے لیا ہے۔سی ٹی دی پشاور نے خفیہ اطلاع ملنے پر حیات آباد میں ایک کاروائی کی۔جس کے دوران مبینہ دہشت گرد اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار مبینہ دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/05/2016 - 14:37:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں