کے پی کے اسمبلی میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منانے کی قرارداد منظور
تازہ ترین : 1
کے پی کے اسمبلی میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منانے کی قرارداد ..

کے پی کے اسمبلی میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منانے کی قرارداد منظور

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مئی۔2016ء)کے پی کے اسمبلی میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی حکومتی اراکین کی جانب سے ملک بھر کیساتھ ایک ہی روز روزہ رکھنے اور ایک ہی روز عید منانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی۔ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/05/2016 - 19:06:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں