حیات آباد اورپہاڑی پور ہ میں سرچ آپریشن کے دوران بانوے مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا

جمعہ 27 مئی 2016 17:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء)حیات آباد اورپہاڑی پور ہ میں سرچ آپریشن کے دوران بانوے مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا ہے،گرفتار افراد میں غیر قانونی مقیم تیراہ افغان باشندے بھی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق ملزموں سے اسلحہ اور منشیات سمیت غیر ملکی کپڑا بھی برآمد ہوا،پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سر چ آپریشن حیات آباد اور پہاڑی پورہ کی حدود میں کیا گیا،جس کے دوران بانوے مشتبہ افرادکو گرفتار کیا گیا ،گرفتار افراد میں غیر قانونی مقیم تیراہ افغان باشندے بھی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق ملزموں سے اسلحہ اور منشیات سمیت غیر ملکی کپڑا بھی برآمد ہوا،پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں