خیبرپختونخواہ میں نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں من مانے اضافے پر پابندی عائد

اضافہ کرنے والے سولوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ

جمعہ 27 مئی 2016 15:03

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء)خیبرپختونخواہ میں نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں من مانے اضافے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اضافہ کرنے والے سولوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کے پی کے انتظامیہ نے فیسوں میں اضافے پرپابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں