پشاور پولیس کی حیات آباد اور پہاڑی پورہ میں کارروائی، 90 مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 27 مئی 2016 11:35

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حیات آباد اور پہاڑی پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے 90 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن میں غیر قانونی مقیم بارہ افغان باشندے بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حیات آباد اور پہاڑی پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے نوے مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم بارہ افغان باشندے شامل ہیں گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں