پشاور، سکرائبل مقابلے 29مئی کو منعقد ہوں گے

جمعرات 26 مئی 2016 20:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مئی۔2016ء) خیبر پختونخواسکرائبل ایسوسی ایشن کے کوارڈی نیٹر محمد وقار نے اعلان کیاہے کہ تعلیمی اداروں میں کھیلا جانیوالاکھیل سکرائبل مقابلے 29مئی کو پشاور میں منعقد کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

جسمیں شریک بچوں اور فیملی کی دلچسپی کیلئے میجک شو کا بھی اہتمام کیاجائیگا۔انہوں نے کہاکہ دنیامیں سکرائبل گیمز انتہائی مقبو ل ہے جسے تعلیمی اداروں میں کھیلا جاتاہے انہوں نے پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں 29منعقدہ سکرائبل ٹورنامنٹ میں ضلع پشاور کے مختلف تعلیمی اداروں کے بچے شریک ہونگے ۔نمایاں پوزیشن لینے والے بچوں میں خصوی تحائف دیئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں