ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام درس قرآن پاک
تازہ ترین : 1

ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام درس قرآن پاک

پشاور۔26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مئی۔2016ء)ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ا یشن اسلامیہ کالج پشاور رمضان المبارک درس قرآن پاک کا اہتمام کرے گی۔ درس قرآن 6جون سے 27رمضان تک روزانہ نماز ظہر سے نماز عصر تک اسلامیہ کالج کے میاں مجید ہال میں منعقد ہوگا ۔ممتاز عالم دین اور اسلامیہ کالج کی مرکزی جامع مسجد کے خطیب مولانا ڈاکٹر عزیز الله درس قرآن دیں گے۔

وقت اشاعت : 26/05/2016 - 13:34:47

اپنی رائے کا اظہار کریں