ڈینگی سے بچاؤ کی آگاہی مہم شروع ہو گئی
تازہ ترین : 1

ڈینگی سے بچاؤ کی آگاہی مہم شروع ہو گئی

پشاور۔26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مئی۔2016ء)فارماسٹس ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا اور شعبہ فارمیسی پشاور یونیورسٹی نے ڈینگی سے بچاؤ کی آگاہی مہم شروع کردی ‘ شعبہ فارمیسی کے طلباء اور فارماسٹس اس حوالے سے پمفلٹ اداروں میں تقسیم کررہیں ۔

وقت اشاعت : 26/05/2016 - 13:34:05

اپنی رائے کا اظہار کریں