پولیس افسران اور اہلکاروں میں بہترین کارکردگی پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد ..
تازہ ترین : 1

پولیس افسران اور اہلکاروں میں بہترین کارکردگی پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد کی تقسیم

پشاور۔25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء)یونیورسٹی کیمپس پولیس کے جوانوں اور افسران میں بہترین کارکردگی کے اعتراف کے طورپر نقد انعامات اور توصیفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے کیمپس پولیس لائن میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کیمپس کمانڈنٹ محمدجاوید خان نے انعامات اور اسناد تقسیم کیں اس موقع پر پولیس کے جوانوں کے علاوہ افسران بھی موجود تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/05/2016 - 16:15:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں