اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ
تازہ ترین : 1

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ

پشاور۔25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کے زیر اہتمام شماریات کے بارے میں ورکشاپ منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سریربادشاہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی السعود یونیورسٹی سے آئی ہوئی پروفیسر ڈاکٹر شہرت شاہ(سابق چیئرپرسن شعبہ شماریات پشاور یونیورسٹی) تھیں ‘ ریسورس پرسن کے فرائض جامعہ پشاور کے پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم عاصم نے انجام دیئے ورکشاپ مین اسلامیہ کالج یونیورستی کے مختلف شعبہ جات کے اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 25/05/2016 - 16:15:40

اپنی رائے کا اظہار کریں