پشاور، رنگ روڈ پر فائرنگ، 3 ایف سی اہلکار شہید

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 25 مئی 2016 09:31

پشاور، رنگ روڈ پر فائرنگ، 3 ایف سی اہلکار شہید

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رنگ روڈ قاضی گلی میں‌ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں