پشاور میں دیوار مہربانی کے بعد مہربان فریج متعارف
سمیرا فقیرحسین منگل 24 مئی 2016 16:48
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24مئی2016ء) : پشاور میں دیوار مہربانی کے بعد اب مہربان فریج متعارف کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر گرمی کی شدت میں بڑھتے اضافے اور اس اضافے کے باوجود رتی برابر سائے کے بغیر کام کرنے والے ڈیلی ویجز مزدوروں کے پیش نظر مہربان فریج متعارف کروائی گئی ہے جس میں مزدوروں کے لیے ٹھنڈے پانی سمیت مشروبات اور پھل وغیرہ رکھے گئے ہیں۔
یہ فریج پشاور کی شاہراہ عام یونیورسٹی روڈ پر رکھی گئی ہے جسے مختلف یونیورسٹی کے طلبا کی مدد سے یہاں رکھا گیا ہے۔ پشاور کی یہ مہربان فریج کراچی میں فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان کی مہم سے متاثر ہو کر رکھی گئی ہے۔ عالمگیر خان نے بھی گرمی کی شدت کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں میں فریج رکھوانا شروع کر دی ہیں جس میں ٹھنڈے پانی سمیت جوسز بھی دستیاب ہیں اور کوئی بھی مستحق شخص اس فریج سے اپنی مطلوبہ چیز اٹھا کر استعمال کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا