پشاور ‘ ایک ہفتہ میں پراپرٹیکس ادا نہ کیا گیا تو ارباب نیاز اسٹیڈیم سیل کر دیا جائیگا ‘ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا انتباہ
ہفتہ 21 مئی 2016 16:44
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو خبردار کیا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کے ذمے ایک کروڑ روپے سے زائد کا پراپرٹی ٹیکس ادا نہیں کیا گیا تو اسٹیڈیم سیل کردیا جائے گا۔
(جاری ہے)
پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایکسائز و ٹیکسیشن کی ٹیم ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئی ‘ ایکسائز پولیس اور ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے بعد ایکسائز پولیس نے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو ہدایت کی کہ اسٹیڈیم کے ذمے پراپرٹی ٹیکس کے ایک کروڑ سے زائد کے بقایا جات ایک ہفتے کے اندر جمع کرائیں جائیں۔
ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سفیان حقانی نے میڈیا کو بتایا کہ پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پران کی ٹیم ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کوسیل کرنے آئی تھی تاہم پی سی بی کے زیراہتمام انڈر 19 ٹورنامنٹ کی وجہ ابھی سیل نہیں کر رہے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر اگر ٹیکس جمع نہیں کیا گیا تو اسٹیڈیم کو سیل کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل ..
ضلع خیبر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز 29 اپریل سے ہوگا
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی صوبہ کے بڑے ہسپتالوں کی کنٹینز کے خلاف 2روزہ خصوصی مہم شروع
صوبے کے عوام کو ہر ہسپتال میں بہترین سہولت میسر کی جا سکتی ہے، گورنرخیبرپختونخوا
مردان، تجاوزات کے خلاف کارروائی
گورنمنٹ پرئمری سکول دروش چترال میں داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک
زرعی یونیورسٹی پشاور میں "ایڈونس ان سیڈ سٹوریج ٹیکنیکس " کے عنوان سے 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس
پرخیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ