رمضان المبارک کے دوران جانوروں کو ذبح کرنے اور گوشت کی فروخت پر کوئی ہفتہ وار تعطیل یا پابندی نہیں ہوگی

جمعہ 20 مئی 2016 22:02

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) ڈائریکٹر محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران جانوروں کو ذبح کرنے اور گوشت کی فروخت پر کوئی ہفتہ وار تعطیل یا پابندی نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

اس امرکا اعلان عام لوگوں اور جانوروں کے ذبیحہ اور گوشت کی فروخت میں شریک افراد کی اطلاع کے لئے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں