فہم القرآن کلاسیں 23 مئی سے شروع ہوں گی
تازہ ترین : 1

فہم القرآن کلاسیں 23 مئی سے شروع ہوں گی

پشاور۔20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 مئی۔2016ء)فہم القرآن کلاسز 23 مئی سے شروع کی جا رہی ہیں جو کہ 28 مئی تک جاری رہیں گی نائب امیر امور نوجوانان یو سی تھری عامر زیب کی رہائش گاہ پر منعقد ہ اجلاس سے امیر کفایت احمد ، کونسلر حاجی اصغر،‘ نائب ناظم حاجی اختیار حسین ،ناظم ناصر محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو کلاس میں شریک کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں تاکہ دین اسلام کی سربلندی کے لئے مزید اقدامات ہو سکیں۔

وقت اشاعت : 20/05/2016 - 15:05:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں