یونیورسٹیز ترمیمی آرڈیننس2016میں توسیع

جمعرات 19 مئی 2016 22:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 128کی ذیلی شق 2کے مندرجات کے پیش نظر ممبر صوبائی اسمبلی اوروزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی کی پیش کردہ تحریک پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی نے یونیورسٹیز ترمیمی آرڈیننس2016 خیبر پختونخوا ، ORDنمبرتھری آف2016جو10مئی2016کوختم ہو رہاتھا کو مذکورہ آرڈیننس کے خاتمے کی تاریخ سے مزید90دنوں کیلئے توسیع دے دی ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں