ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دیدی ہے ‘ کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری ..
تازہ ترین : 1

ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دیدی ہے ‘ کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری لیاقت علی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مئی۔2016ء) کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری لیاقت علی نے کہا ہے کہ ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دیدی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت علی نے کہا کہ شب قدراورپشاورمیں کوئیک رسپانس فورس کی تربیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ حکومت نے فنڈز کے مسائل بھی جلدحل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/05/2016 - 14:07:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں