قوموں کے عروج و زوال کا دارومدار تعلیم پر ہے ‘امتیاز شاہد
پیر 16 مئی 2016 12:26
پشاور۔16 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء ) خیبر پختونخواکے وزیر قانون و پارلیمانی امورامتیاز شاہد قریشی نے کہا ہے کہ قوموں کے عروج و زوال کا دارومدار تعلیم پر ہے جو قومیں تعلیم میں پیچھے رہ جاتی ہیں ان کے مٹنے میں دیر نہیں لگتی یہی وجہ ہے کہ صوبائی حکومت کی توجہ تعلیم پر ہے اور تعلیم ہی موجودہ حکومت کا میگا پراجیکٹ ہے۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت خیبر پختونخوا نے بجٹ کا 29فیصد تعلیم کے لئے مختص کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی کے 39کوہاٹ کے سماری یونین کونسل میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاجسے 1کروڑ31لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔انہوں نے اس موقع پر سماری یونین کونسل میں بوائزہائر سیکنڈری سکول، بنیادی مرکز صحت ،سماری بالا میں گرلز پرائمری سکول اور چیچنہ پل کے لئے 50لاکھ روپے کا بھی اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس کا اجراء لائق ستائش ہے،مینا ..
وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی آئی آر ڈی پاکستان اور ایویڈینس ایکشن کے وفد سے ملاقات
نوجوان ڈاکٹرز کو نت نئی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے دنیا بھر میں شعبہ طب میں اپنا نام پیدا کرنا ہو ..
صوبائی وزیر مال خیبرپختونخواکی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس
ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، فضل حکیم خان
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اعلیٰ حکام کے ہمراہ ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
پشاور،ہیلتھ کئیر کمیشن نے آلودہ آلات سے علاج کرنیوالے سرجن کو نوٹس جاری کردیا
خیبرپختونخوا حکومت بچوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے اور اس کی آگاہی کے لیے اقدامات کریگی،اجلاس
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایبٹ اباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
خیبر پختونخوا کی حکومت میں عوام کو بھر پور بنیادی سہولیات دے گی،پختون یار خان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ