مسلم لیگ صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کر ے گی‘ ہارون صفت

پیر 16 مئی 2016 12:25

پشاور۔16 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء ) ٹاؤن فورناظم اور مسلم لیگ(ن) کے رہنماء ہارون صفت نے کہاہے کہ صوبے کے عوام نے تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کو پی کے 8پشاور کے ضمنی الیکشن میں مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)پر اعتماد کااظہار کیاہے اور صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن صرف مسلم لیگ (ن)کریگی‘ انہوں نے ارباب وسیم حیات کی کامیابی اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہاکہ صوبے کے عوام تحریک انصاف اور اتحادیوں کی حکومت سے نالاں ہیں اورترقیاتی عمل رک جانے پر عوام کے مشکلات بڑھ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں