پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ میں داخلے کے شیڈول کا اعلان

اتوار 15 مئی 2016 11:37

پشاور۔( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مئی۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی نے شعبہ اینوار منٹل سائنسز میں جیوگرافک انفارمیشن سسٹم اور ریموٹ سیلنگ کے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیاڈائریکٹر ایڈمشن ڈاکٹرحزب الله کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم جون مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں