نوازشریف مودی کی خوشنودی کیلئے کشمیری قیادت سے ملنے سے گریزاں ہیں :پرویز خٹک

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:32

پشاور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ حکمران دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہناتھا کہ نوازشریف مودی کی خوشنودی کیلئے کشمیری قیادت سے ملنے سے گریزاں ہیں ،کیاوزیراعظم بھارت میں لوہے کے کارخانے کے عوض کشمیر سے دستبردا ر ہو گئے ؟۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مسئلہ کشمیر کو خاندانی کاروبار کی راہ میں رکاوٹ سمجھتے ہیں ،وزیراعظم کو مسئلہ کشمیر سر د کانے کی نذر نہیں کرنے دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں