صوبے میں بڑ ے بڑے تفریحی پارکوں کاقیام موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،سنئیر صوبائی وزیر عنایت اللہ
جمعہ 13 مئی 2016 21:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء)خیبرپختونخوا کے سینر وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ نے ہری پور میں 50 کنال اراضی پرمشتمل ایک تفریحی پارک پاک لینڈ کاافتتاح کیاجس میں عالمی معیار کے تمام تفریحی سہولیات دستیاب ہیں ۔افتتاح کے موقع پر ضلع ناظم ہری پور،تحصیل ناظم ہر ی پور،نائب امیرجماعت اسلامی نورالحق ،امیرجماعت اسلامی ہری پورغزن اقبال ،پارک کے مالک وڈسٹرکٹ کونسلرسید تیمور عادل شاہ ،عمائدین علاقہ اور ضلعی افسران کے علاوہ عوام کی کثیر تعدادموجودتھی۔
سینئر وزیر نے کہا کہ ہری پورمیں بڑے اورجدیدتفریحی پارک کاقیام لائق تحسین ہے جس سے علاقے کے لوگوں کو بہترین تفریحی سہولیات میسرہیں اور علاقے کے لوگ پارک کے سہولیات سے لطف اندوزہوں گے ۔(جاری ہے)
انہوں نے ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تفریحی پارکوں اوراس قسم کے دوسرے مثبت سرگرمیوں کی بھرپورسرپرستی کریں اوراس کو مزید بہتربنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائیں ۔
عنایت اللہ نے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ کابینہ کے سینئر وزیر کی حیثیت سے آنے والے بجٹ میں ٹوپی سے غازی اور غازی سے براہ راست ہر ی پور تک روڈ شامل کیا جائے گا جس کے نتیجے میں فاصلے کم ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے تین سالوں کے دوران ہریپور شہرمیں میونسپل روڈکی تعمیر اورمرمت پر 15 کروڑ روپے محکمہ بلدیات نے خرچ کیے جبکہ آئندہ دو سالوں میں بجٹ میں ہریپورکوخوبصورت اورہزارہ کے ماتھے کاجومر بنانے کے لئے مختلف پراجیکٹس شامل کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہریپورسے وہ دلی لگاوٴ رکھتا ہے اوراسے وہ اپنا ہی شہرتصورکرتاہے ۔انہوں نے کہاکہ امریکی اداروں کے سروے کے مطابق پاکستان آئندہ چند سالوں کے اندر اندر دنیا کی طاقتورترین اوربڑے ممالک کے صف میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتاہے۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان انسانی او رمعدنی وسائل سے مالامال ہے لیکن ان وسائل کو مسخر کرنے کی ضرورت ہے اوراس کام کے لئے ہمیں اہل اوردیانت دار قیادت کی ضرورت ہے جوکہ صرف جماعت اسلامی ہی فراہم کرسکتاہپشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس کا اجراء لائق ستائش ہے،مینا ..
وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی آئی آر ڈی پاکستان اور ایویڈینس ایکشن کے وفد سے ملاقات
نوجوان ڈاکٹرز کو نت نئی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے دنیا بھر میں شعبہ طب میں اپنا نام پیدا کرنا ہو ..
صوبائی وزیر مال خیبرپختونخواکی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس
ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، فضل حکیم خان
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اعلیٰ حکام کے ہمراہ ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
پشاور،ہیلتھ کئیر کمیشن نے آلودہ آلات سے علاج کرنیوالے سرجن کو نوٹس جاری کردیا
خیبرپختونخوا حکومت بچوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے اور اس کی آگاہی کے لیے اقدامات کریگی،اجلاس
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایبٹ اباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
خیبر پختونخوا کی حکومت میں عوام کو بھر پور بنیادی سہولیات دے گی،پختون یار خان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ