پشاور یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلے شیڈول کا اعلان
تازہ ترین : 1

پشاور یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلے شیڈول کا اعلان

پشاور۔13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مئی۔2016ء)پشاور یونیورسٹی نے شعبہ انوایرمنٹل سائنسز میں جیو گرافک انفارمیشن سسٹم اور ریموٹ سیلنگ کے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمشن ڈاکٹر حزب اللہ کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم جون مقرر کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 13/05/2016 - 12:57:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں