پشاور پی کے 8 ضمنی الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج تحریک انصاف کے شہزاد خان برتری ..
تازہ ترین : 1
پشاور پی کے 8 ضمنی الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج تحریک انصاف کے ..

پشاور پی کے 8 ضمنی الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج تحریک انصاف کے شہزاد خان برتری حاصل کیے ہوئے

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مئی۔2016ء):پشاور پی کے 8 ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے شہزاد خان برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواۃ کے دارلخلافہ پشاور کے صوبائی حلقہ پی کے 8 میں ہونے والی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے شہزاد خان برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ شہزاد خان نے اب تک کل 3400 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار 1800 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/05/2016 - 19:26:56

اپنی رائے کا اظہار کریں