تعلیم گھر فاؤنڈیشن فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہے، شبینہ سردار

جمعرات 12 مئی 2016 13:38

پشاور۔12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) تعلیم گھر فاؤنڈیشن کی رابطہ سیکرٹری شبینہ نایاب سردار نے ایک بیان میں کہاہے کہ اس ادارے کا مقصد خیبرپختونخوا کے غریب عوام کو مہنگائی کے اس دورمیں مفت تعلیم کی فراہمی ‘ صوبے میں تعلیم بالغاں‘ غریب نادار‘ تعلیم اور بے سہارا بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ان کے علاقے میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں