ملاوٹ کرنے پر 35 تاجروں کے خلاف مقدمات درج
تازہ ترین : 1

ملاوٹ کرنے پر 35 تاجروں کے خلاف مقدمات درج

پشاور۔12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 مئی۔2016ء)ضلعی محکمہ صحت نے موسم گرما میں مضرصحت سوڈاواٹر اورملاوٹ شدہ دودھ فروخت اور تیار کرنے والے 35 تاجروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔ ضلعی محکمہ صحت نے ڈاکٹر جہانگیر کی ہدایات کی روشنی میں فوڈ انسپکٹرز فرہاد الله خان نے مضرصحت سوڈاواٹر فروخت اورتیارکرنے والے 35تاجروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/05/2016 - 13:38:07

اپنی رائے کا اظہار کریں