پشاور،یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور،یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 مئی۔2016ء)پشاور کے علاقے یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ایک ہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا ۔ فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت آفتاب کے نام سے ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 12/05/2016 - 12:00:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں