پشاور یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کی ری یونین تقریب 26 مئی کو ہوگی
تازہ ترین : 1

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کی ری یونین تقریب 26 مئی کو ہوگی

پشاور۔11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مئی۔2016ء)پشاور یونیورسٹی کے شعبہ زوالوجی کے گریجویٹس کی ری یونین تقریب 26مئی کو ٹیچرز کمیونٹی سنٹرکے پیوٹاہال میں منعقد ہوگی۔ ایلومنائے کی رجسٹریشن کے لئے آخری تاریخ 20مئی مقرر کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 11/05/2016 - 12:04:00

اپنی رائے کا اظہار کریں