پشاور : 12 مئی کو پی کے 8 میں عام تعطیل کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 مئی 2016 10:57

پشاور : 12 مئی کو پی کے 8 میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مئی 2016ء) : 12 مئی کو پشاور کے حلقہ پی کے 8 میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے 8 پر ضمنی انتخاب کے لیے سکیورٹی پلان بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ حلقہ پی کے 8 میں سکیورٹی کے لیے آج ہی سے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ جبکہ سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے حلقے میں مزید ناکہ بندیاں بھی کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں