جامعہ پشاور ‘ بی ایڈ 4سالہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین : 1

جامعہ پشاور ‘ بی ایڈ 4سالہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور۔10 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 مئی۔2016ء )پشاور یونیورسٹی بی ایڈ ایک سالہ پروگرام کو ختم کرکے اس کی جگہ چار سالہ ڈگری پروگرام شروع کریگی، یہ فیصلہ یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں کیاگیا جسے حتمی منظوری کیلئے سنڈیکیٹ میں پیش کیاجائیگا یہ فیصلہ جامعہ کے تدریسی امور میں عصری تقاضوں کے مطابق تبدیلیاں لانے کے اقدامات کی ایک کڑی ہے۔

وقت اشاعت : 10/05/2016 - 14:36:13

اپنی رائے کا اظہار کریں