شہید بینظیر وومن یونیورسٹی کی طالبات کا دورہ پشاور ہائی کورٹ
تازہ ترین : 1

شہید بینظیر وومن یونیورسٹی کی طالبات کا دورہ پشاور ہائی کورٹ

پشاور۔10 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 مئی۔2016ء )شہید بینظیر وومن یونیورسٹی کے شعبہ قانون کی طالبات نے پشاور ہائی کورٹ کا دورہ کیااور طالبات کو عدالتی کارروائی اور طریقہ کار سے سمجھایاگیا‘ اس موقع پر یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے سربراہ عبدالمنان موجود تھے‘ طالبات کو انصاف کی فراہمی میں عدالت کے کردار‘کیس میں استغاثہ ‘کیس چلنے کا عمل‘ جج اور استغاثہ کا طریقہ کار اور پراسیکیوٹرزاورپولیس کے مابین سرکاری روابط سے آگاہی دی گئی۔

وقت اشاعت : 10/05/2016 - 14:35:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں