پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پرمسافرسے منشیات کی بھاری مقداربرآمد
تازہ ترین : 1

پشاورمیں باچاخان ائیرپورٹ پرمسافرسے منشیات کی بھاری مقداربرآمد

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 مئی۔2016ء ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے کارروائی کے دوران باچاخان ائیرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کر لی گئی۔ پشاورمیں باچاخان ایئرپورٹ پراینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی، ملزم کے ہینڈ بیگ سے 1800 گرام آئیس منشیات برآمد ہوئی۔ چارسدہ سے ہے جو کہ نجی ائرلائن سے جدہ جا رہا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/05/2016 - 11:34:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں