مالاکنڈ ایجنسی: بٹ خیلہ میں گھریلو تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے بہن ہلاک
تازہ ترین : 1

مالاکنڈ ایجنسی: بٹ خیلہ میں گھریلو تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے بہن ہلاک

مالاکنڈ ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 مئی 2016ء): مالاکنڈ ایجنسی میں بٹ خیلہ میں گھریلو تنازعہ پر ایک بھائی نے بہن کو ہلاک کر دیا۔ پولیس نے مطابق بھائی اپنی بہن کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/05/2016 - 10:53:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں