ن لیگ کی 3 وکٹیں گر چکی ہیں، خواجہ آصف کی وکٹ بھی جلد گرنے والی ہے: عمران خان
تازہ ترین : 1
ن لیگ کی 3 وکٹیں گر چکی ہیں، خواجہ آصف کی وکٹ بھی جلد گرنے والی ہے: عمران ..

ن لیگ کی 3 وکٹیں گر چکی ہیں، خواجہ آصف کی وکٹ بھی جلد گرنے والی ہے: عمران خان

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔9مئی 2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی 3 وکٹیں گر چکی ہیں جبکہ خواجہ آصف کی وکٹ بھی جلد گرنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ن لیگ کی 3 وکٹیں گر چکی ہیں جبکہ اب چوتھی وکٹ بھی گرنے والی ہے۔ خواجہ آصف کے حلقے سے 30 ہزار جعلی ووٹ نکلے ہیں اور اس کا جلد فیصلہ آنے والا ہے۔

وقت اشاعت : 09/05/2016 - 20:14:46

اپنی رائے کا اظہار کریں