خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد کی تیاریاں شروع
تازہ ترین : 1

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد کی تیاریاں شروع

پشاور۔06 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مئی۔2016ء)خیبرمیڈیکل یونویرسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد کی تیاریاں بھرپور انداز سے جاری ہیں‘ کانووکیشن 12مئی کو یونیورسٹی کی نئی عمارت کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس کیلئے گریجویٹس کی فل ڈریس ریہرسل 11مئی کو صبح 9بجے ہوگی کانووکیشن مین میڈیکل کی ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائینگے۔

وقت اشاعت : 06/05/2016 - 16:03:25

اپنی رائے کا اظہار کریں