نیشنل بک فاؤنڈیشن اور اردو سائنس بورڈ کے مابین معاہدہ
تازہ ترین : 1

نیشنل بک فاؤنڈیشن اور اردو سائنس بورڈ کے مابین معاہدہ

پشاور۔06 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مئی۔2016ء)نیشنل بک فاؤنڈیشن پشاور اور اردو سائنس بورڈ پشاور کے مابین معاہدے طے پایاگیا جس کے تحت سائنس بورڈ کی کتابیں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ہاں دستیاب ہونگی اس کے علاوہ یہ کتب فاؤنڈیشن کے کتب نمائشوں میں بھی رکھی جائینگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/05/2016 - 15:32:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں