پشاور: ون وے کی خلاف روزی پر سائیکل سوار کا چالان کر دیا گیا
تازہ ترین : 1
پشاور: ون وے کی خلاف روزی پر سائیکل سوار کا چالان کر دیا گیا

پشاور: ون وے کی خلاف روزی پر سائیکل سوار کا چالان کر دیا گیا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 مئی 2016ء):پشاور میں ایک ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کی خلاف روزی پر سائیکل سوار کا چالان کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سائیکل سوار نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کی جس پر ٹریفک وارڈن نے سائیکل سوار کو روک کر اس کا چالان کیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک وارڈن نے سائیکل سوار کا سو روپے جرمانے کا چالان بنایا اور جرمانہ وصول کرنے پر سائیکل سوار کو جانے کی اجازت دے دی۔

وقت اشاعت : 05/05/2016 - 16:09:04

اپنی رائے کا اظہار کریں