جمعیت کی فہم القرآن کلاسز 9مئی سے شروع ہونگی
تازہ ترین : 1

جمعیت کی فہم القرآن کلاسز 9مئی سے شروع ہونگی

پشاور۔05 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 مئی۔2016ء )اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس کے زیر اہتمام پانچ روزہ فہم القرآن کلاسز 9مئی سے ہاسٹل نمبر9کے گراؤنڈ میں شروع ہونگے کلاسز کی نگرانی رضوان الله جیلانی کرینگے۔

وقت اشاعت : 05/05/2016 - 13:42:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں