نیشنل بک فاؤنڈیشن اور اردو سائنس بورڈ کے مابین معاہدہ

جمعرات 5 مئی 2016 13:37

پشاور۔05 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء )نیشنل بک فاؤنڈیشن پشاور اور اردو سائنس بورڈ پشاور کے مابین معاہدے طے پایاگیا جس کے تحت سائنس بورڈ کی کتابیں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ہاں دستیاب ہونگے اس کے علاوہ یہ کتب فاؤنڈیشن کے کتب نمائشوں میں بھی رکھی جائینگی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں