11 مئی کو بنوں میں منعقد ہونے والا عظیم الشان جلسہ علاقے کی تعمیر وترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا،شاہد محمدخان وزیر
پی ٹی آئی کے قائد عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو بنوں کے عوام کو درپیش مشکلات کا پورا پوراادراک ہے ،معاون خصوصی
بدھ 4 مئی 2016 18:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ 11 مئی کو بنوں میں منعقد ہونے والا عظیم الشان جلسہ علاقے کی تعمیر وترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔
(جاری ہے)
شاہ محمد خان نے کہا کہ بنوں سے تعلق رکھنے والے ضلعی اور تحصیل ناظمین کے ایک وفد نے ان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات کی اورانہیں بنوں کے عوام کودرپیش مسائل ومشکلات سے آگاہ کیا ۔
معاون خصوصی نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے قائد عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو بنوں کے عوام کو درپیش مشکلات کا پورا پوراادراک ہے جن کے حل کے لئے انہوں نے اپنے خصوصی دلچسپی کااظہار کیا۔ واضح رہے کہ 11 مئی کو بروز بدھ بوقت تین بجے بنوں میں پی ٹی آئی کاایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا جس سے پارٹی کے قائد عمران خان اہم خطاب کریں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا کے وزیر مواصلات و تعمیرات کا ارباب نیاز انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پشاور کے تعمیراتی منصوبے ..
خیبر پختونخوا حکومت کا ضروری اخراجات کے لئے ایک مہینے کی بجٹ منظوری کا معاملہ
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ لینے کا معاملہ
گورنرحاجی غلام علی کی کسٹمز ہاؤس پشاور میں 2 شہید کسٹمز انٹیلیجنس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت
ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات
خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت میجر )ر(سجاد برکوال کو زرعی شعبہ کی ترقی کے حوالے سے ہائیڈرو پانک سسٹم کے ..
خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
چارسدہ، تھانہ تنگی اور تھانہ خواجہ وس کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 12 ملزمان ..
ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 48 دکاندار گرفتار
صوبائی وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا کا حالیہ بارشوں و ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈیرہ اسماعیل خان ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت علی خان کی صدارت میں محکمہ بہبود آبادی کے حوالے سے اجلاس کا ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل