اسلامیہ کالج‘ فارسی زبان کا کورس اختتام پذیر
تازہ ترین : 1

اسلامیہ کالج‘ فارسی زبان کا کورس اختتام پذیر

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مئی۔2016ء )اسلامیہ کالج میں فارسی زبان کاکورس اختتام پذیر ہوگیا کورس کے اہتمام میں خانہ فرہنگ کا تعاون بھی شامل تھا ‘ اختتامی تقریب میں ایرانی قونصلیٹ کے قونصل جنرل باقرعلی خانہ فرہنگ کے ڈی جی علی یوسفی اور وائس چانسلر اجمل خان نے بھی شرکت کی اور کورس کے شرکاء مین سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔

وقت اشاعت : 04/05/2016 - 11:50:41

اپنی رائے کا اظہار کریں