پولیٹیکل سائنس کے طلباء کا دورہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس

پولیٹیکل سائنس کے طلباء کا دورہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مئی۔2016ء )پشاوریونیورسٹی کے شعبہ پولیٹکل سائنس کے پی ایس ایم اے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباء نی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اے زیڈ ہلالی کی قیادت میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیادورے میں پروفیسر اقبال تاجک ‘ڈاکٹر ایوب جان اور ڈاکٹر محمدزبیر بھی شامل تھے طلباء اور اساتذہ نے کمپلیکس کے چیئرمین ایئرمارشل جاوید احمدسے ملاقات کی اور کمپلیکس کے مختلف حصے دیکھے۔

وقت اشاعت : 04/05/2016 - 11:48:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں