انجینئرنگ یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کا اجلاس 11مئی کو ہوگا
تازہ ترین : 1

انجینئرنگ یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کا اجلاس 11مئی کو ہوگا

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مئی۔2016ء )انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے سلیکشن بورڈ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے‘ انجینئرنگ یونیورسٹی کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق انٹرویوز 11مئی کو منعقد ہونگے۔

وقت اشاعت : 04/05/2016 - 11:48:37

اپنی رائے کا اظہار کریں