بزم اقبال کی ماہانہ علمی وادبی نشست”اقبال شناسی“ 6مئی کو ہوگی
تازہ ترین : 1

بزم اقبال کی ماہانہ علمی وادبی نشست”اقبال شناسی“ 6مئی کو ہوگی

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مئی۔2016ء )بزم اقبال‘ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کا ماہانہ علمی وادبی نشست ”اقبال شناسی“ 6مئی بروز جمعہ بوقت 5بجے شام مرکز کے کتاب خانہ ادیب پشاور ی میں منعقد ہوگا‘ ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان‘ ممبر بورڈ آف گورنرز‘ا قبال اکیڈمی پاکستان اور سابق چیئرمین ‘شعبہ اردو ہزارہ یونیورسٹی‘ مانسہرہ مہمان مقرر ہونگے جو”اقبال کا تصور عشق وخرو“ پر اظہار خیال کرینگے۔

وقت اشاعت : 04/05/2016 - 11:48:32

اپنی رائے کا اظہار کریں