شعبہ انوائرمنٹل سائنسزکی ری یونین تقریب 14مئی کو ہوگی
تازہ ترین : 1

شعبہ انوائرمنٹل سائنسزکی ری یونین تقریب 14مئی کو ہوگی

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی۔2016ء )شعبہ انوائرمنٹل سائنسزپشاور یونیورسٹی کی ری یونین تقریب 14مئی کو منعقدہوگی ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر بشریٰ خان کے اعلامیہ کے مطابق ری یونین تقریب کیلئے ایلومنا ئی نے کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 7مئی مقرر کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 03/05/2016 - 14:04:47

اپنی رائے کا اظہار کریں